Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ہونہار طالبہ عندلیب یونس کا اعزاز، میٹرک میں ضلع بھر میں تیسری پوزیشن

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) فرنٹیر کور پبلک سکول چترال کی ہونہار طالبہ عند لیب یونس محمد یونس خان بکراباد چترال نے رول نمبر 129768 پشاور بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک2018 کے امتحان میں کل گیارہ سو نمبروں میں سے 1018 نمبر لیکر ضلع چترال میں مجموعی طور پر تیسری پو زیشن حاصل کر لی۔انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کے دعاؤں اساتذہ کی محنت اور اپنی انتھک کوششوں کو نتیجہ قرار دیا وہ مستقبل میں مزید محنت کر کے ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کر نا چاہتی ہے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
11414