The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

گیس پلانٹس منسوخی؛ پشاور ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس بھیجوا دیا

Chitral Times

گیس پلانٹس منسوخی؛ پشاور ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس بھیجوا دیا

گیس پلانٹس منسوخی؛ پشاور ہائی کورٹ  نے فریقین کو نوٹس بھیجوا دیا

گیس پلانٹس منسوخی؛ پشاور ھائ کورٹ نے فریقین کو نوٹس بھیجوا دیا

پشاور(نمایندہ چترال ٹائمز) دروش ایکش فورم کے صدر رضیت باللہ کی درخواست بزریعہ شیر حیدر ایڈوکیٹ چترال کے گیس پلانٹس منسوخی دروش ایون بروز اور چترال پشاور ھائ کورٹ نے درخواست منظور کرتے ھوے فرقین کو نوٹسسز جاری کر دۓ ۔ یاد رھے کہ مرکزی حکومت نے دروش ایون بروز اور چترال کے منظور شدہ گیس پلانٹ کی منسوخی کیلۓ ایس این جی پی ایل کو لیٹر لکھا تھا جس کو معروف سماجی شخصیت رضیت باللہ نے بزریعہ شیر حیدر ایڈو کیٹ عدالت میں چلنج کیا تھا۔۔

chitraltimes phc chitral gas plant petition razitubillah