The Voice of Chitral since 2004
Monday, 1 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

گولین گول ہائیڈل پراجیکٹ کیلئے فنڈنگ کرنے والے ڈونر ایجنسی سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے چیرمین فیصل الیحیحی ، عبداللہ محمد الشعیبی و دیگر چترال پہنچ گئے ہیں