Chitral Times

Jul 4, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول مستوج کی فٹبال ٹیم ایک مرتبہ پھرڈویژنل چیمپین کا اعزازاپنے نام کرلی

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول مستوج کی فٹبال ٹیم انٹرسکولز ڈویژنل مقابلوں میں ایک مرتبہ پھراپنا لوہا منوانا میں کامیاب رہی. گزشتہ دن سوات میں‌منعقدہ انٹرسکولزڈویژنل مقابلوں‌کے فائنل میں گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول مستوج ٹیم کا مقابلہ بونیرکی ٹیم سے ہوئی جس میں ایک سنسنی خیزمقابلے کے بعد مستوج کی ٹیم نے یہ میچ صفر کے مقابلے میں‌ایک گول سے جیت کرٹائٹل اپنے نام کرلی. اورایک مرتبہ پھرڈویژنل چیمپین کا اعزازحآصل کرنے میں کامیاب رہی. یادرہے کہ مذکورہ ٹیم پچھلے سال بھی ڈویژنل مقابلوں‌میں کامیابی کے بعد صوبائی مقابلوں میں حصہ لے چکی ہے . اب ان کا مقابلہ صوبائی سطح پرہوگی.
ghss mastuj team won divisional competition1
ghss mastuj team won divisional competition2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
29662