The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 4 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

گلگت : پی ایف ایف کے زیر اہتمام انٹرسٹی فٹ بال چمپئن شپ16 اپریل سے منعقد ہوگا

Chitral Times

گلگت : پی ایف ایف کے زیر اہتمام انٹرسٹی فٹ بال چمپئن شپ16 اپریل سے منعقد ہوگا

گلگت : پی ایف ایف کے زیر اہتمام انٹرسٹی فٹ بال چمپئن شپ16 اپریل سے منعقد ہوگا

گلگت(چترال ٹائمز رپورٹ) ایونٹ میں گلگت فٹ بال ٹیم بلتستان اور ہنزہ کی ٹیم شرکت کرینگی۔ اس چمپئن شپ میں شرکت کے سلسلے میں گلگت ٹیم کے ٹرائلز10اپریل کو سٹی پارک فٹ بال گراؤنڈ میں5بجے ہنزہ ٹیم کے ٹرائز ڈگری کالج علی آباد ہنزہ اور بلتستان ٹیم کے ٹرائلز میونسپل فٹ بال اسٹیڈیم سکردو میں منعقد ہونگے اور دو روز تک جاری رہیں گے۔آرگنائزر امتیاز احمدکا کہناہے کہ ٹرائلز میں انڈر23کے 16کھلاڑی اور4سینئر کھلاڑیوں کو سلیکٹ کیا جائے گا۔ٹرائلز میں سیلیکٹ کھلاڑیوں کا کیمپ11سے15اپریل تک منعقد ہوگا۔چمپئن شپ کا آغاز 16اپریل سے سٹی پارک فٹ بال گراؤنڈ گلگت میں منعقد ہوگا۔کھلاڑیوں کو ٹرائلز کے دوران اصل شناختی کارڈ لازمی لانا ہے۔

dfa gilgit2