Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

گرم چشمہ ، پہاڑی پتھر لگنے سے فرسٹ آئیر کا طالب علم جان بحق

شیئر کریں:

گرم چشمہ، پہاڑی پتھر لگنے سے فرسٹ آئیر کا طالب علم جان بحق

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) آج جمعرات کی صبح گرم چشمہ کے نواحی گاؤں اویرک سے گرم چشمہ آتے ہوئے ژیتور کے مقام پر مقامی کالج کا ایک طالب علم فرزندخان ولد ایوب پہاڑی پتھر کے لگنے سے موقع پر جان بحق ہوگئے۔ وہ گرم چشمہ میں واقع ایک پرائیویٹ کالج کا فرسٹ ائر کا طالب علم تھااور کالج اٹینڈ کرنے کی غرض سے گرم چشمہ آرہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔

chitraltimes farzand khan student garamchashma late file foto

فائل فوٹو


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
86582