Chitral Times

Jul 1, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

کمیونٹی بیسڈ سکول دولوموچ میں‌ یوم دفاع اورکشمیریوں‌کے ساتھ اظہاریکجہتی کا دن منایا گیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ملک کے دوسرے تعلیمی ادروں‌کی طرف کمیونٹی بیسڈ سکول دولوموچ چترال کے طلباوطالبات اورٹیچرز نے یوم دفاع پاکستان اورکشمیری مسلمانوں‌کے ساتھ اظہاریکجہتی کا دن پرجوش انداز میں‌منایا. اس سلسلے میں اسٹوڈنٹس کے ساتھ اساتذہ نے دولوموچ سے سین لشٹ تک ایک ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء نے بینرز اورپلے کارڈ اُٹھارکھے تھے جس میں‌ یوم دفاع اورکشمیریوں‌کے ساتھ اظہاریکجتہی کے نعرے درج تھے. ریلی کے اختتام پرشرکاء‌سے خطاب کرتے ہوئے سکول کے پرنسپل نے یوم دفاع کی اہمیت کے ساتھ افواج پاکستان خصوصا شہداء کی قربانیوں‌کو خراج تحسین پیش کیا. اورمودی سرکاری کی کشمیریوں‌پر بربریت کی شدیدالفاظ میں مذمت کی . اخر میں شرکاء‌نے کشمیری مسلمانوں‌کی ہرقسم کی مدد کا اعادہ اورکسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کے عزم کااظہارکیا.
dolomutch community based school chitral rally 7
dolomutch community based school chitral rally 6
dolomutch community based school chitral rally 5
dolomutch community based school chitral rally 3
dolomutch community based school chitral rally 2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
25910