Chitral Times

Jul 4, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل بلال جاوید کی طرف سے چترال ٹاون میں “کلین اینڈ گرین پاکستان” واک کا اہتمام 

Posted on
شیئر کریں:

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل بلال جاوید کی طرف سے چترال ٹاون میں “کلین اینڈ گرین پاکستان” واک کا اہتمام

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل بلال جاوید کی طرف سے چترال ٹاون میں “کلین اینڈ گرین پاکستان” واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں کرنل جاوید کے علاوہ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال عمران خان یوسفزئی ، ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان اور دیگر محکمہ جات کے سربراہان اور طلباء نے بھی شرکت کی ۔

اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد عوام الناس میں صفائی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنا ہے۔کلین اینڈ گرین پاکستان واک ہیڈ کوارٹر چترال سکاوٹس سے شروع ہوکر اتالیق پل بازار میں اختتام ہوا۔ واک کے اختتام پر چترال سکاوٹس کے زیرانتظام مختلف مقامات کوڑادان نصب کئے گئے۔

chitraltimes chitral scouts cleanliness campaign 1

chitraltimes chitral scouts cleanliness campaign 6 chitraltimes chitral scouts cleanliness campaign 5 chitraltimes chitral scouts cleanliness campaign 4 chitraltimes chitral scouts cleanliness campaign 2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
82751