Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، کھوژمستوج کے معروف شخصیت رحیم آمان لال سپرد خاک

شیئر کریں:

انتقال پر ملال،۔
مستوج (نمائندہ چترال ٹائمز) کھوژ مستوج کے معروف شخصیت رحیم آمان لال گزشتہ دن طویل علالت کے بعد کھوژ میں انتقال کر گئے۔انھیں آبائی قبرستان کھوژمیں سپرد‌خاک کردیا گیا.

آپ فاتح آمان ، شفیق الرمان (لیکچیرار اے کے ایچ ایس ایس ) ، محیب الرحمان اور ایڈوکیٹ عطیق الرحمان کے والد محترم ، سابق ڈی ایف سی راؤف آمان ، ایڈیشنل سیکریٹری ناصر آمان ، صابر آمان (ایڈیٹر دی نیوز) جہانگیر آمان (استاد) اور ضیاء الرحمن ( حبیب بینک)اور سول جج سوات عطاء الرحمان کے تایا ابو تھے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
27935