The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ناصر محمود نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Chitral Times

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ)نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ( ڈی پی او ) لوئر چترال ناصر محمود (PSP) نے جمعرات کے روز اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔ ڈی پی او نے پولیس لائن لوئر چترال کا دورہ کیا۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انھیں سلامی دی، DPO نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ پولیس افسران اور جوانوں سے ملے۔ڈی پی او نے افسران اور جوانوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ عوام کی خدمت کو اپنا شغار بنائیں یہ ہمارے لئے فخر کا مقام ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں خدمت خلق کے لئے چنا ہے۔

chitraltimes dpo chitral lower nasir mahmood shuhada

chitraltimes dpo chitral lower nasir mahmood resume charge 3 chitraltimes dpo chitral lower nasir mahmood resume charge 2 chitraltimes dpo chitral lower nasir mahmood resume charge