Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈاکٹرسلیم سیف اللہ خان ایل ایچ ڈبلیوپروگرام چترال کے ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر تعینات

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز)‌ ڈاکٹر سلیم سیف اللہ خان کو ایل ایچ ڈبلیو کوارڈنیٹر ڈی ایچ او آفس چترال تعینات کردیا گیا ہے . وہ اس سے پہلے بطور میڈیکل آفیسرتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بونی میں‌تعینات تھے. یادرہے کہ ڈاکٹر سیف اللہ کا تعلق مستوج خاص سے ہے .
saif ullah coordinator


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
19586