Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے ہونہار فرزندعابداللہ “گولڈمیڈلسٹ” کا اعزاز

Posted on
شیئر کریں:

اسلام آباد(چترال ٹائمزرپورٹ)‌ چترال کے ایک اور ہونہارفرزند گولڈ میڈلسٹ عابداللہ شاہ ولد عزت ولی شاہ کو گورنمنٹ باچا خان میڈیکل کالج مردان میں بحیثیت لیکچررکارڈیالوجی (بی ایس 17) تعینات کیا گیا ہے . یادرہے کہ عابد اللہ خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور سے بی ایس (انرز) کارڈیالوجی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرکے گولڈمیڈل لے چکے ہیں. ان کا تعلق وریجون موڑکہو سے ہے .


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
25837