The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال کے دو سپوت ایس ایس پی محمد خالد ڈی پی او ہنگو اورایس ایس پی عمران خان ڈی پی او شانگلہ تعینات

Chitral Times

پشاور ( نمائندہ چترال ٹائمز ) خیبرپختونخوا پولیس کے متعدد افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری ، جن میں چترال کے دو سپوت بھی شامل ہیں، ڈی پی او کوہستان اپر محمد خالد (پی ایس پی ) کو تبدیل کرکے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگو تعینات کردیا گیاہے، اسی طرح عمران خان (پی ایس پی ) کو ڈی پی او شانگلہ تعینات کردیا گیا ہے، عمران اس سے پہلے سی سی پی او پشاور میں بحثیت ایس ایس پی کوارڈینشن خدمات انجام دے رہے تھے۔ یادرہے کہ دونوں افسران کا تعلق اپرچترال کے تورکہو تحصیل سے ہے۔

dpo transfers