![Chitral Times - The voice of Chitral | چترال کے دونوں اضلاع لاک ڈاون، بازار، مارکیٹس بندرہیں، ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد رہی۔ transport ada shahi lockdown](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2021/05/transport-ada-shahi-lockdown.jpg?v=1619969652)
چترال کے دونوں اضلاع لاک ڈاون، بازار، مارکیٹس بندرہیں، ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد رہی۔
چترال (چترال ٹائمز رپورٹ) محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈی پی او لوئرچترال سونیہ شمروز خان (PSP) کی خصوصی احکامات پر تمام بین الاضلاعی و بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتہ اور اتوار کو مکمل طور پر پابندی عائد کی گئی ۔پولیس کی طر ف سے جاری پریس ریلز کے مطابق صوبائی ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ کرونا کو پھیلنے سے روکنے اور اس پر قابو پانے کے لیے مخصوص دکانوں کے علاوہ پورا چترال بازار اور بازار دروش مکمل طور پر لاک ڈاؤن کی گئی ۔اسی طرح ضلعے کےد وسرے علاقوں میں بھی لاک ڈاون کی پاسداری کی گئی
دریں اثنا اپر ضلعے میں بھی لاک ڈاون احکامات کی مکمل پابندی کی گئی ،صرف مخصوص دکانوں کے علاوہ باقی مارکیٹس اور بازار بند رہیں۔ ٹرانسپورٹ آڈے سنسان رہے۔
![Chitral Times - The voice of Chitral | چترال کے دونوں اضلاع لاک ڈاون، بازار، مارکیٹس بندرہیں، ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد رہی۔ chiral transport ada lockdown1](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2021/05/chiral-transport-ada-lockdown1.jpg)
![Chitral Times - The voice of Chitral | چترال کے دونوں اضلاع لاک ڈاون، بازار، مارکیٹس بندرہیں، ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد رہی۔ chiral transport ada lockdown](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2021/05/chiral-transport-ada-lockdown.jpg)
![Chitral Times - The voice of Chitral | چترال کے دونوں اضلاع لاک ڈاون، بازار، مارکیٹس بندرہیں، ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد رہی۔ Chitral bazar lockdown](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2021/05/Chitral-bazar-lockdown-.jpg)
![Chitral Times - The voice of Chitral | چترال کے دونوں اضلاع لاک ڈاون، بازار، مارکیٹس بندرہیں، ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد رہی۔ upper chitral booni lockdown2](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2021/05/upper-chitral-booni-lockdown2.jpg)
![Chitral Times - The voice of Chitral | چترال کے دونوں اضلاع لاک ڈاون، بازار، مارکیٹس بندرہیں، ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد رہی۔ upper chitral booni lockdown](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2021/05/upper-chitral-booni-lockdown.jpg)