Chitral Times

Jul 1, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال پولیس کی کاروائی، 4.266کلوگرام چرس و افیون برآمد، ملزمان گرفتار

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ) DPO لوئر چترال عبد الحی خان (PSP) کی خصوصی ہدایت پر چترال پولیس نے مختلف منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 4.266کلوگرام چرس، 242گرام افیون، 54گرام ہیروئن، 48لیٹر شراب برآمدکر کے ملزمان کو جوڈیشل حوالات چترال بھیجوائے ہیں۔ اسی طرح روان سال کے دوران 125.687کلو گرام چرس، 20.179کلو گرام افیون، 154گرام ہیروئن، 346لیٹر شراب برآمدکی گئی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
41875