The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 20 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال میں خواتین کوسماجی ومعاشی خودمختاری، دوسرے مسائل کے حل اور سول سوسائٹی کومتحرک کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ جینڈر ایکوالٹی ٹرانسفرمیٹیو الائنس کمیٹی لوئرچترال کے نام سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی