Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پی اے ایس اورڈی ایم ایس آفیسرز کیلئے محکمانہ امتحان دسمبر کے تیسرے ہفتے منعقد ہونگے

شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) حکومت خیبر پختونخوا نے پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس (PAS)اور ڈسٹرکٹ منیجمنٹ سروس(DMS) (بی ایس17) آفیسرز کیلئے محکمانہ امتحان (سیکنڈ ٹرم) دسمبر2020کے تیسرے ہفتے میں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ امتحان کے کورس میں کریمینل لاء(I)IIکریمینل لاء(II)IIIریونیو لاء(I)II، ریونیو لاء(II)IIIجیل، بلدیات، سول لاء (I)IIاور خزانہ کے مضامین شامل ہے۔ اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
42425