The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 27 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

پیپلزپارٹی کے زیراہتمام مہنگائی کے خلاف ۸اکتوبرکوچترال شہر میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا

Chitral Times

پیپلزپارٹی کے زیراہتمام مہنگائی کے خلاف ۸اکتوبرکوچترال شہر میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا

پیپلزپارٹی کے زیراہتمام مہنگائی کے خلاف ۸اکتوبرکوچترال شہر میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی لویر چترال کا ایک ہنگامی اجلاس پارٹی کی ضلعی صدر انجنئیر فضل ربی جان کے زیرصدارت منعقد ہوا جس میں پارٹی امور کے علاوہ عوام کو درپیش مختلف مسائل زیر عور آئے خاص کر مہنگائی اور سرکاری ملازمتوں میں ناانصافی اور چترال میں اہل امیدواروں کی موجودگی میں سوات اور مردان سے لوگوں کو چترال میں تعیناتی کے خلاف عم غصے کا اظہار کیا گیا اور اس نا انصافی کے خلاف ہر فورم پر اوازاٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

جلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مہنگائی کے خلاف اٹھ اکتوبر بروز جمعہ پی۔ آئی اے چوک چترال میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ ۔