Chitral Times

Jul 4, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کےزیر اہتمام شیخاندہ، دمیل اورلاچیگرام میں‌فری میڈیکل کیمپ

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز )‌پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کے زیر اہتمام چترال کے مختلف دورآفتادہ اور پسماندہ علاقوں‌میں‌فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے. گزشتہ دن کالاش ویلی کے پسماندہ گاؤں شیخاندہ بمبوریت میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا فری میڈیکل کیمپ میں چترال سکاؤٹس کے ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو چترال ٹاسک فورس کی طرف مفت ادویات بھی دئیے گئے اس موقع پر کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا کمانڈر چترال ٹاسک فورس کا علاقے کے عوام کے ساتھ اس ہمدردانہ اقدام پر علاقے کے عوام نےان کا شکریہ ادا کیا.
free medical camp pak army and chitral task force 1

free medical camp pak army and chitral task force 9

free medical camp pak army and chitral task force 2

free medical camp pak army and chitral task force 3
free medical camp pak army and chitral task force 6

free medical camp pak army and chitral task force 7

IMG 20180624 WA0008

free medical camp pak army and chitral task force 9

ایک اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دورآفتادہ علاقے دمیل کے کمسئے گاوں‌میں‌کیا گیا . جس میں ماٹک,ماموٹی اور کمسئے سے آئے ہوئے مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مریضوں کو پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے فری ادویات بھی دئیے گئے ونگ کمانڈر 185 ونگ لیفٹینینٹ کرنل عدنان نے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور چترال ٹاسک فورس کا ان پسماندہ علاقوں کے ساتھ دلی ہمدردی پر تینوں گاؤں سے آئے ہوئے عوام نے پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور چترال ٹاسک فورس کا شکریہ ادا کیا.
free medical camp pak army and chitral task force 8

free medical camp pak army and chitral task force 16

free medical camp pak army and chitral task force 17

free medical camp pak army and chitral task force 18

free medical camp pak army and chitral task force 19
اسی طرح کا ایک اور فری میڈیکل کیمپ پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈاور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دمیل کے گاؤں لاچیگرام میں کیاگیا. اس فری میڈیکل کیمپ میں پوشیتن اور لاچیگرام سے آئے ہوئے 241 مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مریضوں کو فری ادویات بھی دئیے گئے ونگ کمانڈر 185 ونگ لیفٹینینٹ کرنل عدنان نے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا چترال کے ان پسماندہ علاقوں کے ساتھ پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور چترال ٹاسک فورس کا اس دلی اور ہمدردانہ اقدام پر علاقے کے عوام نے پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور چترال ٹاسک فورس کا شکریہ ادا کیا.
free medical camp pak army and chitral task force 12

free medical camp pak army and chitral task force 13

free medical camp pak army and chitral task force 14

free medical camp pak army and chitral task force 15
free medical camp pak army and chitral task force 11

free medical camp pak army and chitral task force 10


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
11195