Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

وزیر اعلیٰ‌کی صوبے کے میدانی علاقوں کے تعلیمی اداروں میں‌تعطیلات 6 جنوری تک پڑھانے کی ہدایت

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 6 جنوری2019 تک بڑھانے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعلیٰ کی ہدایت کے مطابق تعلیمی ادارے 7 جنوری بروز پیر اوپن ہوں گے۔ وزیراعلیٰ نے سردی کی لہر میں اضافے کی وجہ سے مذکورہ ہدایت جاری کی ہے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
17436