Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی ثقافتی دن کے موقع پر چترالی ثقافت اجاگر

Posted on
شیئر کریں:

اسلام آباد (چترال ٹائمزرپورٹ )‌ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی آسلام آباد میں قومی ثقافتی دن منایا گیا۔ جس میں چترال لیڈر شپ اور منجیمنٹ کے طلبا اور طلبات نے پہلی دفعہ خاص چترال کے کلچر کو اجاگر کیا ۔ سٹالز میں چترال کے روایتی کھانے چترالی ٹوپی اور مختلف چیزیں لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز بنی۔
یونیورسٹی کے سنئر افسران اور استاتذہ اکرام نے چترالی ثقافت کو خوب سراہااور سٹالز میں موجود چترالی ٹوپیاں پہن کر تصویریں بنوائیں اور آخر میں چترالی ڈھول پر رقص نے سماں باندھ دیا.
chitrali culture show isb 1

chitrali culture show isb 2

chitrali culture show isb 5

chitrali culture show isb 6

chitrali culture show isb 4


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
21432