چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) الحاج رشید احمد آف کجو بالا سابق سکرٹری مہتر چترال نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ میں امیدواربرائے تحصیل چئرمین چترال لوئیر کی حیثیت سے الیکشن لڑرہاہوں۔جوکہ میرا بنیادی اورجمہوری حق ہے۔ چترال ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نہ کسی کے کہنے پرالیکشن لڑرہا ہوں اور نہ کسی کے کہنے پر دستبردارہونگا۔ میری پوزیشن دیگر سیاسی پارٹیز کے مقابلہ میں کافی بہتر ہے۔ انشا اللہ کامیابی بھی ہوگی اور میں دیگر سیاسی امیدواروں کاقدر اورعزت کرتا ہوں اور سب میرے لئیے قابل احترام ہیں۔
میں نہ کسی کے کہنے پرالیکشن لڑرہا ہوں اور نہ کسی کے کہنے پر دستبردارہونگا۔الحاج رشید احمد
میں نہ کسی کے کہنے پرالیکشن لڑرہا ہوں اور نہ کسی کے کہنے پر دستبردارہونگا۔الحاج رشید احمد