Chitral Times

Jul 4, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

موڑکھو وریجون کے معروف سیاسی سماجی شخصیت مخترم شاہ انتقال کر گئے

Posted on
شیئر کریں:

موڑکھو( جمشید احمد)موڑکھو وریجون کے معروف سیاسی ،سماجی شخصیت مخترم شاہ انتقال کر گئے ان کی عمر تقریبا اسی سال تھی مرحوم سابق ڈی ای او محکمہ تعلیم مکرم شاہ کا بڑا بھائی اورظفر حسین ، سمیع الحق(پرنسپل اسلامیہ ماڈل سکول وریجون )مسرور حسین، ڈاکٹر امجدعلی شاہ ،ڈاکٹر اصف علی شاہ، اورادریس علی شاہ کے والد بزرگوا ر اور اظہر علی شاہ کے چچاتھے۔ انھیں آبائی قبرستان امریاندور وریجون میں سپرد خاک کردیا گیا ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
8296