Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ملا کنڈ ڈویژن میں کر ش پلا نٹس کی بند ش کا معا ملہ خو ش اسلو بی سے حل ہو گا۔محب اللہ

Posted on
شیئر کریں:

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ )وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے معا ون خصو صی برا ئے لا ئیو سٹا ک ، امداد با ہمی اور فیشر یز محب اللہ خا ن نے یقین دلا یا ہے کہ ملا کنڈ ڈویژن میں کر ش پلا نٹس کی بند ش کا معا ملہ خو ش اسلو بی سے حل ہو گا کیو نکہ پی ٹی آ ئی کی حکو مت عوام کو روزگا رفراہم کر نے کیلئے پا لیسیا ں بنا رہی ہے نہ کہ لو گو ں سے روزی روٹی کا ذریعہ چھینے۔ اُنہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت کو اس حسا س معا ملے کا احسا س ہے اور قا نو نی تقا ضو ں پر پو را اُ تر نے والے کر ش پلا نٹس کی ریگو لرائزیشن کیلئے انتظا میہ بھی پو ری طر ح متحر ک ہے لہذا اس سلسلے میں کر ش پلا نٹس ما لکا ن اور ان میں کا م کر نے وا لے لیبر ورکرز کو فکر کر نے کی ضرورت نہیں۔ وزیر اعلیٰ کے معا ون خصو صی نے اس حوالے سے آج کمشنر ملا کنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلا م سے اُ ن کے دفتر سیدو شریف سوات میں ملا قا ت کی اور ملا کنڈ ڈویژن میں کر ش پلا نٹس کی بند ش کے حوا لے سے عوا می تشو یش سے اُ نہی اگا ہ کیا اور وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے ہدایا ت کی روشنی میں اس مسلے کی مفید حل کے با رے میں تبا دلہ خیا ل کیا۔ وزیر اعلیٰ کے معا ون خصو صی نے اس مو قع پر کہا کہ پو رے ڈویژن میں کر ش پلا نٹس کی بند ش سے تر قیا تی منصو بو ں پر تعمیرا تی کا م متا ثر ہو رہے ہیں۔ اُ نہو ں نے کہا کہ قا نو نی تقا ضے پورا کر نے والے کر ش پلا نٹس کی دوبا رہ چا لو کر نے کیلئے لا ئح عمل تیا ر کیا جا ئے تا کہ تر قیا تی منصو بے متا ثر نہ ہو۔ اس مو قع پر کمشنر ملا کنڈ ڈویژن نے تما م ڈپٹی کمشنر ز کو ہدا یت دی کہ وہ بشمو ل ہفتہ وار تعطیلا ت کے آیا م میں اس اہم مسلے پر تر جیحی بنیا دوں پر کا م کر کے ان کر ش پلا نٹس کی ریگو لر ائز یشن کیلئے تما م مطلو بہ مر احل طے کر یں اور سا رے عمل میں ملحقہ محکمہ جا ت کو سا تھ ملا کر قا نو نی تقا ضو ں پر پو را اُ تر نے والے کر ش پلا نٹس کو چا لو ں کر نے کیلئے اقدا ما ت اُ ٹھا ئے جا ئیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
5668