Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

مستوج ، انتقال پرملال، نورولی شاہ کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

Posted on
شیئر کریں:

مستوج (نمائندہ چترال ٹائمز) لاکھپ مستوج کے معروف شخصیت نوربادشاہ (مرحوم) کی بیوہ انتقال کرگئیں . وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں. وہ نورولی شاہ کراچی، دین لال، مصباح الدین اورعنایت کے والدہ ماجدہ تھیں. ان کی عمر تقریبا اسی برس تھی. انھیں گزشتہ دن آبائی قبرستان لاکھپ مستوج میں‌ سپردخاک کردیا گیا.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
23176