![Chitral Times - The voice of Chitral | متعدد ججز کی اگلے عہدوں پرترقی ، چترال کے تنویر عثما ن کو بھی سینئر سول جج کے عہدے پر ترقی دیدی گئی tanver usman scaled](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2021/04/tanver-usman-scaled.jpg?v=1618594971)
متعدد ججز کی اگلے عہدوں پرترقی ، چترال کے تنویر عثما ن کو بھی سینئر سول جج کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
پشاور( چترال ٹائمز رپورٹ ) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں لوئرکورٹ کے متعدد ججوں کی اگلے عہدوں پر ترقی کے احکامات جاری کی ہے ۔ جس کے مطابق بارہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز (بی پی ایس ۲۰) کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (بی پی ایس ۲۱) کے عہدوں پر ترقی دی ہے ۔ اسی طرح نو سینئر سول ججز ( بی پی ایس ۱۹) کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ( بی پی ایس ۲۰) پر ترقی دی ہے ۔ دریں اثنا بارہ سول ججز اعلیٰ علاقہ قاضی ( بی پی ایس ۱۸) کی سینئر سول جج (بی پی ایس ۱۹) کے عہدوں پر فوری ترقی کے احکامات جاری کی ہے ۔
ترقی پانے والوں میں چترال کے تنویر عثمان بھی شامل ہے جنھیں سینئر سول جج (بی پی ایس ۱۹) کے عہدے پر ترقی دید ی گئی ہے ۔ تنویر عثما ن کا تعلق ایون لوئر چترال سے ہے وہ اپنے علاقے سےدوسرے جوڈیشل افیسر ہیں جنھیں اس عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے ۔باقی ترقی پانے والے ججز کی تفصیل ذیل ہے ۔
![Chitral Times - The voice of Chitral | متعدد ججز کی اگلے عہدوں پرترقی ، چترال کے تنویر عثما ن کو بھی سینئر سول جج کے عہدے پر ترقی دیدی گئی district and session judges promotion](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2021/04/district-and-session-judges-promotion.jpg)
![Chitral Times - The voice of Chitral | متعدد ججز کی اگلے عہدوں پرترقی ، چترال کے تنویر عثما ن کو بھی سینئر سول جج کے عہدے پر ترقی دیدی گئی additional session judges promotion](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2021/04/additional-session-judges-promotion.jpg)
![Chitral Times - The voice of Chitral | متعدد ججز کی اگلے عہدوں پرترقی ، چترال کے تنویر عثما ن کو بھی سینئر سول جج کے عہدے پر ترقی دیدی گئی senior civil judges kp promotions](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2021/04/senior-civil-judges-kp-promotions.jpg)