The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 5 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

لوئر چترال پولیس نے پشاور سے اغواہ شدہ چھوٹی بچی کو بازیاب کرلیا

Chitral Times

لوئر چترال پولیس نے پشاور سے اغواہ شدہ چھوٹی بچی کو بازیاب کرلیا

لوئر چترال پولیس نے پشاور سے اغواہ شدہ چھوٹی بچی کو بازیاب کرلیا

لوئر چترال پولیس نے پشاور سے اغواہ شدہ چھوٹی بچی کو بازیاب کرلیا

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر بشارت اللہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت دیر اڈہ دروش میں مسمی زیارت گل ولد آدم خان سکنہ لنڈی برز دمیل کو دو سالہ بچی کے ہمراہ مشکوک حالت میں پاکر دوران تفتیش ملزم نے محیب اللہ سکنہ کراچی کے دو سالہ بیٹی کائنات کو گیرژن پارک پشاور سے اغوا کرنے کا اقرار جرم کیا۔
تھانہ دروش پولیس نے ملزم کو موقع پر گرفتار کرکے بچی کو بحفاظت اس کے ماموں کو حوالہ کرکے پشاور روانہ کیا۔

chitraltimes stolen child recovered from chitral drosh