Chitral Times

Jul 4, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

فنی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپلومہ امتحانات 18 نومبر سے شروع ہونگے۔کنٹرولر

شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) خیبر پختونخوا فنی تعلیمی بورڈ پشاور نے اعلان کیا ہے کہ ایک سالہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپلومہ سیکنڈ ٹرم امتحانات2020 18نومبر2020سے شروع ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق امتحانی داخلہ فارمزاور فیس نارمل فیس1845روپے کیساتھ 8اکتوبر2020تک لیٹ فیس 2065روپے کیساتھ 15اکتوبرتک دگنی فیس 3215روپے کیساتھ،22اکتوبرتک اور تین گنا فیس 4585روپے کیساتھ29اکتوبر2020تک اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات خیبر پختونخوا فنی تعلیمی بورڈ فیز Vحیات آبادپشاور میں جمع کرائے جا سکتے ہے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
40297