Chitral Times

Jul 4, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

غیرسرکاری ادارہ چیپس کے چیئرمین رحمت علی جعفر دوست کو آئی سی موڈماونٹین ایوارڈ دیاگیا

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال ہیریٹج اینڈ اینوائرمنٹ پروٹکشن سوسائٹی CHEPS کے چئئرمین رحمت علی جعفر دوست کو آئی سی موڈ ماونٹین ایوارڈ ۲۰۲۰سے نوازا گیاہے۔ انھیں یہ ایوارڈ گزشتہ پندرہ برسوں سے ماحول کیلئے انکی بہترین خدمات کے عوض پہاڑوں کی عالمی دن کے موقع پردیا گیا۔

jafar dost award

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
43369