The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 9 August 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

غزل……….اشروملنگ

Chitral Times

غزل……….اشروملنگ

ایک انمول چیز ہم نے کھوئی ہے
خدا کی قسم دل بہت روئی ہے
دل میں داغ داغ سا رہتا ہے
چہرے کو بار ہا دھوئی ہے
خواب سے جاگ گئے ہم اپنے
قسمت ہماری ابھی سوئی ہے
وہ جو خوشی سے جھوم اٹھے
اشکوں سے ہم غزل پروئی ہے
خود خاک میں تلاش کیا کرو
تیرا دانہ خدا کہیں بوئی ہے
اشرو خود سے بیگانہ ہوا تب
جب سے حسن کو چھوئی ہے