Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

عیدالفطر کے موقع پر وزیراعلیٰ کی طرف سے قیدیوں‌کیلئے دو ماہ کی معافی کا اعلان

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ ) عید الفطر کے پر مسرت موقع پر وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ و قبائلی امور نے صوبہ بھر کے جیلوں میں قید تمام قیدیوں کے لیے دو ماہ کی معافی کا اعلان کیا ہے۔البتہ اس معافی کا اطلاق ان قیدیوں پر نہیں ہوگا جو کہ دہشتگردی یا ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
22697