Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ظفر عالم ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اپر چترال تعینات

شیئر کریں:

اپر چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) ظفر عالم کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ( ڈی ایف سی ) اپر چترال تعینات کردیا گیا ہے۔وہ اس سے پہلے بحیثیت اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر چترال لوئرخدمات انجام دے رہے تھے۔ یادرہے کہ ظفر عالم کا تعلق بونی سے ہے وہ ریٹائرڈ الیکشن کمشنر نورگلاب کے فرزند ارجمند ہیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
52455