Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

طالب علم منتظر حسن کا اعزاز، آئی ایس ایس بی ٹیسٹ کوالیفائی کر لیا

Posted on
شیئر کریں:

مستوج ( چترال ٹائمز رپورٹ ) مستوج کےنواحی گاوں پرکوسپ سے تعلق رکھنے والا ہونہار طالب علم منتظر حسن ولد زار محمد نے پاک آرمی کے آئی ایس ایس بی کا ٹسٹ پاس کرکے پی ایم اے 142 لانگ کورس کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے.جو 8 نومبر کو پی ایم اے کاکول جوائن کریں گے۔
منتظر حسن کا تعلق پرکوسپ غورو لشٹ سے ہے جنہوں نے آغاخان ہائر سکنڈری سکول سین لشٹ سے ایف ایس سی پری انجینئرنگ کا امتحان نمایان پوزیشن سے پاس کیا ہے۔۔۔
یاد رہے کہ منتظر حسن نے آغاخان ایگزامینشن بورڈ سے ریاضی کے مضمون میں بھی ٹاپ کیا تھا.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
15293