Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

صوبائی عید میلا دالنبیﷺ کانفرنس 26 نومبرکو منعقد ہوگی،شرکت کی دعوت ..محکمہ اوقاف

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ ) محکمہ اوقاف صوبہ خیبر پختونخوا کے زیر انتظام صوبائی عید میلا دالنبیﷺ کانفرنس مورخہ 26 نومبر 2019 ء بروز منگل بوقت 10:00 بجے صبح اوقاف آڈیٹوریم واقع (عید گاہ) چارسدہ روڈ، پشاور میں منعقد ہوگی۔ خواہشمند حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شو کت علی یوسفزئی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔ کانفرنس کا موضوع ” ریاست مدینہ اور اسلامی فلاحی مملکت کا تصور، تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں ” ہے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
28906