Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

صوبائی حکومت کی طرف سے عیدکیلئے 31جولائی سے 02اگست تک عام تعطیلات کا اعلان

شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ)حکومت خیبر پختونخوا نے عید الاضحی (1441)کے مبارک موقع پر 31جولائی سے 02اگست 2020تک (بروز جمعہ سے اتوار تک)عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ، حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کیا گیا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں
38410