The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 25 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ چترال میں پہلی بار چترالی خاتون انجینئر کی تقرری۔

Chitral Times

سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ چترال میں پہلی بار چترالی خاتون انجینئر کی تقرری۔

سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ چترال میں پہلی بار چترالی خاتون انجینئر کی تقرری۔

مستوج(نمائندہ چترال ٹائمز)شائستہ ناز چترال سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ہے جن کی تقرری محکمہ سی این ڈبلیو چترال میں بطور سب انجینئر کی گئی ہے۔انجینئر شائستہ ناز دختر عماد الدین کا تعلق گاؤں چنار مستوج سے ہے۔اُنہوں نے اپنی تقرری کو چترالی بچیوں کے لئے نیک شگون قرار دیا۔اُنہوں نے کہا کہ چترال کی بچیوں میں بے پناہ صلاحیت موجودہے۔شرط صرف مواقع اور رہنمائی کی ہے۔اُنہوں نے اپنی کامیابی کو اپنے والدین کی دعا اور اپنی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔