Chitral Times

Jun 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سید جواد حسن شا ہ آف چرون کا سپاس تعزیت

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ) ہم ان تمام دوستوں،عزیزوں، سیاسی،سماجی،شخصیات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری پیاری والدہ ماجدہ زوجہ سید عبدالغفور (مرحوم)سابق ایم این اے چترال کی وفات پر بذریعہ خطوط ،ٹیلیفون تعزیت کی اور ذاتی طور پر بڑی تعداد میں فاتحہ خوانی کے لیے تشریف لائے اور جنازے میں شرکت کی ہمارے لیے تمام کا فرداًفرداً شکریہ ادا کرناممکن نہیں .لہٰذا بذریعہ میڈیا ان تمام بہی خواہوں کے دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہیں۔

سوگوران:-
سید جواد حسن شاہ،
سید اصف وقار ایڈوکیٹ،
ڈاکٹریوسف ہارون،
ڈی ائی جی سید فدا حسن شاہ،
ذوالفقار علی شاہ
سید مظہرعلی شاہ
اینڈسادات فیملی آف چرون چترال


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
7843