Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سپر چیمپئن فٹبال ٹیم کےمایہ ناز کھیلاڑی یوسف علی کے اعزاز میں تھانہ موڑکھو میں تقریف

شیئر کریں:

اپر چترال(جمشید احمد) یوفون فور جی فٹ بال چیمپین2021 چترال فٹبال ٹیم کے مایہ ناز کھیلاڑی یوسف علی ابائی گاون موڑکھو پہنچنے پر ان کے اعزاز میں تھانہ موڑکھو میں ایک اغزازی مختصر تقریب منعقد ہوئی جس میں عمائیدیں علاقہ تھانہ اسٹاف کے علاوہ ڈاکٹر فواد ار ایچ سی ہسپتال موڑکھو، پرنسپل سمیع الحق، سیکٹری جماعت اسلامی موڑکھو عبدالرفیع دیگر موقع موجود تھے اس موقع پر تھانہ موڑکھو کے ایس ایچ او شیر احمد نے یوسف کو پھولوں کا ہار پہنایا اور چترال ٹیم کو مبارک باد دی۔یاد رہے کھیلاڑی یوسف علی چترال پولیس کا بھی ملازم ہے۔

chitraltimes footbal player yousuf warm welcome in ps mulkhow1
chitraltimes footbal player yousuf warm welcome in ps mulkhow2

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
56165