![Chitral Times - The voice of Chitral | دروش ، انتقال پرملال، سابق ایجوکیشن آفیسر عبداللہ انتقال کرگئے abdullah ustad](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2019/11/abdullah-ustad.jpg)
دروش ، انتقال پرملال، سابق ایجوکیشن آفیسر عبداللہ انتقال کرگئے
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) دروش کے معروف شخصیت سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چترال عبداللہ انتقال کرگئے ، انھیں آبائی قبرستان دروش میںہی سپردخاک کردیا جائیگا. نماز جنازہ آج ہفتہ کے روز ساڑھے چاربجے پولوگروانڈ دروش میں آداکی جائیگی.