The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 17 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

خیبر پختونخوا کے گیارہ ا ضلاع میں سٹیٹس آف وومن سے متعلق ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کو ختم کر دیا گیا

Chitral Times

خیبر پختونخوا کے گیارہ ا ضلاع میں سٹیٹس آف وومن سے متعلق ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کو ختم کر دیا گیا

خیبر پختونخوا کے گیارہ ا ضلاع میں سٹیٹس آف وومن سے متعلق ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کو ختم کر دیا گیا

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) تین برسوں کی مدت کی تکمیل کے نتیجے میں مجاز حکام نے فوری طور پر خیبر پختونخوا کمیشن آن سٹیٹس آف وومن ایکٹ2016کے سیکشن۔8(e)کے تحت خیبر پختونخوا کے گیارہ ا ضلاع میں سٹیٹس آف وومن سے متعلق ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جن اضلاع میں ضلعی کمیٹیوں کو ختم کیا گیا ہے ان میں بنوں،چارسدہ،چترال،ڈی آئی خان،ہری پور،کوہاٹ، مانسہرہ، مردان، پشاور ، صوابی اور سوات شامل ہیں۔اس امر کا اعلان محکمہ زکواۃ و عشر،سماجی بہبود ،خصوصی تعلیم اور ترقی نسواں حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔