![Chitral Times - The voice of Chitral | خالد بن ولی مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ سول سیکریٹریٹ پشاور میںادا کی گئی،اعلیٰحکام کی شرکت khalid namaz janaza peshawar 2 1](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2018/10/khalid-namaz-janaza-peshawar-2-1.jpg)
خالد بن ولی مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ سول سیکریٹریٹ پشاور میںادا کی گئی،اعلیٰحکام کی شرکت
پشاور(نمائندہ چترال ٹائمز ) پی ایم ایس آفیسر اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر پشاورخالد بن ولی مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ سول سیکٹریٹ پشاور میں گزشتہ دن ادا کی گئی . جس میںتمام محکمہ جات کے سیکریٹریز، ڈپٹی سیکریٹریز اور اعلیٰحکام کے علاوہ سابق ڈپٹی کمشنر چترال شعیب جدون، عبد الاکرم ، بشارت احمد و دیگر نے شرکت کی . اور اخر میں مرحوم کے روح کی ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعائے معفرت کی گئی . اور ساتھ غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا گیا .