![Chitral Times - The voice of Chitral | جماعت اسلامی نے ضلع چترال کے چھ سب تخصیلوں کے لیے اپنے امراء کے نا موں کا اعلان کر دیا Jamaat e Islami Pakistan Flag.svg](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2017/10/Jamaat-e-Islami_Pakistan_Flag.svg.png)
جماعت اسلامی نے ضلع چترال کے چھ سب تخصیلوں کے لیے اپنے امراء کے نا موں کا اعلان کر دیا
چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) جماعت اسلامی نے ضلع چترال کے چھ سب تخصیلوں کے لیے اپنے امراء کے نا موں کا اعلان کر دیا ۔ضلعی امیر مولانا جمشید احمد کے دسخط سے جاری اعلامیے کے مطابق تحصیل ارندو کے لیے حاجی پاچا گل ،دروش کے لیے مولانا صلاح الدین ،چترال کے لیے عتیق الر حمن،تحصیل مو ڑکہو کے لیے عبد الکبیر ،مستوج کے لیے عنا یت اللہ اور تور کہو کے لیے مولانا شیر بہادر تحصیل امیر ہوں گے۔