Chitral Times

Jul 4, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

جامعہ چترال کے زیر انتظام بی اے /بی ایس سی امتحانات 9مارچ سے شروع ہونگے۔کنٹرولر

شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) کنٹرولر امتحانات یونیورسٹی آف چترال کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق بی اے /بی ایس سی امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق مذکورہ امتحانات مورخہ 9مارچ 2021سے شروع ہونگے۔ امیدواروں کے رول نمبر سلپ ان کے دئے ہوئے مستقل پتے پر ارسال کردئے گئے ہیں اور ساتھ امیدوار اپنا رول نمبر یونیورسٹی کے ویب سائڈ سے بھی ڈاون یایونیورسٹی کے شعبہ امتحانا ت سے رول نمبر سلپ کی کاپی حاصل کرسکتے ہیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
45913