Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

تھانہ لاسپور کے حدود میں ایک اورجوانسال بیٹی کی مبینہ خودکشی

شیئر کریں:

اپر چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) حدود تھانہ لاسپور( بروک) میں ایک جوانسال خاتون مسماۃ رامضیہ سہاردختر زمرد عمر تقریبا 20/21 سال خود کو مبینہ طور پر دریا برد کرکے خود کشی کی ہے جسکی لاش دریا لاسپور سے نکال کر پولیس اپنے تحویل میں لے کر قانونی کاروئی کا اغاز کیا ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خود کشی کی وجہ بی ایس کے امتحان میں فیل ہونا بتلایا جاتا ہےتاہم مقامی پولیس مذید تفتیش کررہی ہے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
42238