Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

تنظیم اساتذہ صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر خیر اللہ حواری کے اہلیہ کی وفات پرا ظہارتعزیت

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ)تنظیم اساتذہ پاکستان صو بہ خیبر پختونخوا کے صو بائی ذمہ داران صاحبزادہ صادق جان ،ڈاکٹر محمد ناصر ،شمشاد خان جھگڑا ،عبید اللہ ،میاں ضیاء الرحمن ،مصباح السلام عابد ،سید محمد شاہ باچا ، حاجی شکر گل اور سکندر خان یوسفزئی نے خیر اللہ حواری کی اہلیہ اور شاکر اللہ حواری کی والدہ کی وفات پر ایک مشترکہ تعزیتی بیان جاری کرتے ہو ئے کہا کہ اس فکھ درد میں ہم ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعا لیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ خیر اللہ حواری کی اہلیہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فر مائیں ۔(آمین)


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
18457