Chitral Times

Jul 1, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

تلاش گمشدہ ، جغور کے رہائشی 17سالہ جوان گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز)ہینجو گول جغور گاؤں سے اورنگزیت ولد فضل قادر 30۔جون سے لاپتہ ہے جوکہ اسی گاؤں کی رہائشی اور ہم جماعت اصف ولد محمد ولی کے ساتھ گورنمنٹ دارالعلوم شاہی مسجد چترال میں کلاس لینے نکلے اور ابھی تک واپس نہیں آئے ۔دونوں کا عمر17سال ہے ۔ دونوں کے موبائل فون آف ہیں ۔ اگر خود پڑھ لیں تو واپس آئیں ۔ اگر کسی کو ان کے بارے میں معلوم ہو تو قریبی پولیس اسٹیشن میں اطلاع دیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
11608