The Voice of Chitral since 2004
Monday, 10 August 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

تحصیل چیرمین دروش کے لئے اے این پی کی نامزد امیدوار خدیجہ بی بی نے مدکلشٹ ویلی کا انتخابی دورہ  کیا

Chitral Times

تحصیل چیرمین دروش کے لئے اے این پی کی نامزد امیدوار خدیجہ بی بی نے مدکلشٹ ویلی کا انتخابی دورہ  کیا

تحصیل چیرمین دروش کے لئے اے این پی کی نامزد امیدوار خدیجہ بی بی نے مدکلشٹ ویلی کا انتخابی دورہ  کیا

تحصیل چیرمین دروش کے لئے اے این پی کی نامزد امیدوار خدیجہ بی بی نے مدکلشٹ ویلی کا انتخابی دورہ  کیا

دروش (چترال ٹایمز رپورٹ ) تحصیل چیرمین دروش کے لئے اے این پی کی نامزد امیدوار خدیجہ بی بی نے جمعرات کے روز مڈکلشٹ کا انتخابی دورہ کیا جہاں عوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پارٹی کے دیگر رہنما سید افتخار حسین جان، سید عابد حسین جان، سید اکبر حسین جان، بابو محمد اکرم، عباس خان اور دوسرے بھی ہمراہ تھے۔ مڈکلشٹ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خدیجہ بی بی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ ماضی میں منتخب عوامی نمائندوں نے اس جنت نظیر اور دورافتادہ علاقے کو نظر انداز کیا گیا اور اس کے رہائشیوں کو زندگی کی بنیادی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا۔ انہوں نے کہا کہ چیرمین منتخب ہونے کے بعد وہ اس علاقے کو سب سے زیادہ ترجیح اس کی پسماندگی دور کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ سڑک اور بجلی اس علاقے کے فوری طور پر حل طلب مسائل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مڈکلشٹ اور شیشی کوہ سے بہن بھائیوں اور بزرگوں کی کثیر تعداد نے ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht drosh tehsil44

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht drosh tehsil4

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht drosh tehsil

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht drosh tehsil9

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht drosh tehsil8

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht drosh tehsil7

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht drosh tehsil61

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht drosh tehsil31

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht drosh tehsil3

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht23

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht22

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht7

chitraltimes khadija sardar visit madaklasht drosh