Chitral Times

Jul 4, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بہترین کارکردگی کے حامل پولیس جوانوں میں اسناد تقسیم

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ) ڈی۔پی۔او چترال وسیم ریاض (PSP) نے اپنے آفس میں اردلی روم کا انعقاد کیا جس میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس جوانوں میں انعامات اور اسناد تقسیم کیے گئے ۔ڈی۔پی۔ او نے جوانوں سے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ خلوص نیت سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں اور محنت و لگن سے مزید نکھار لائیں تاکہ پولیس ڈپارٹمنٹ کی نیک نامی ھو اور عوام کے دلوں میں پولیس کے لئے جگہ بنائیں ۔ کمیونٹی پولسینگ سے متعلق بھی ہدایت جاری کئے اور عوام کی خدمت کو اولین ترجیح دینے پر زور دیا ۔
DPO Chitral distributed certificates 5

DPO Chitral distributed certificates 4

DPO Chitral distributed certificates 3

DPO Chitral distributed certificates 2

DPO Chitral distributed certificates 1

DPO Chital distributes certificates among jawans 5

DPO Chital distributes certificates among jawans 4

DPO Chital distributes certificates among jawans 2

DPO Chital distributes certificates among jawans 1


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
25172