Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ایون، انتقال پرملال، حاجی صدبار خان انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز )ایون تھوڑیاندہ کےمعروف سماجی کارکن حاجی صد بار لال انتقال کرگئے ، وہ ناظم ایون1 مجیب الرحمن، لیاقت علی خٰان کے والد محترم تھے۔ نمازآج بروز جمعہ جنازہ 2.30 بجے ایون میں ادا کی جائے گی۔
دریں اثنا سابق تحصیل ناظم سرتاج احمدخان نے ان کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے . انھوں نے صدبار لال کی انتقال کوعلاقے کیلئے بہت بڑا نقصان قرار دیا ہے .


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
16745