The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 20 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

 ایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی تیز کریں جس ایس.ایچ۔او نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی نہیں کی ان کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ڈی پی او قمرحیات